Muhammad Shoaib

تہران یونیورسٹی حملہ: ایران کی طرف سے امریکی جامعات کے لیے انتباہ

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے تہران یونیورسٹی پر حالیہ حملے کے ردِعمل میں مشرقِ وسطیٰ میں قائم تمام امریکی اور اسرائیل سے وابستہ یونیورسٹیوں کو جائز فوجی اہداف قرار دیتے ہوئے ممکنہ حملے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ سخت بیان تہران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی […]

تہران یونیورسٹی حملہ: ایران کی طرف سے امریکی جامعات کے لیے انتباہ Read More »

تہران میں حملے کے بعد تہران اور البرز کے بعض حصوں میں بجلی منقطع

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں بجلی کی تنصیبات پر رات کے وقت ہونے والے حملوں کے نتیجے میں تہران اور البرز صوبے کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہو گئی۔ ایرانی وزارت توانائی کے مطابق کرج شہر کے باہر ایک شارپنل بجلی کے بڑے کھمبے سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں البرز

تہران میں حملے کے بعد تہران اور البرز کے بعض حصوں میں بجلی منقطع Read More »

دنیا بھر میں توانائی بحران، روس نے پیٹرول کی فراہمی بند کردی

روس نے یکم اپریل سے 31 جولائی تک پیٹرول کی برآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک نے وزارت توانائی کو پیٹرول برآمدات پر پابندی کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ روس کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملکی سپلائی کو برقرار رکھنا اور قیمتوں

دنیا بھر میں توانائی بحران، روس نے پیٹرول کی فراہمی بند کردی Read More »

خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری

خیبر پختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 25 مارچ سے جاری شدید بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں مکانات کی چھتیں اور دیواریں گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں، جن میں

خیبر پختونخوا میں موسلا دھار بارشیں، جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری Read More »

پی ایس ایل 11: فخر زمان کو لیول تھری جرم کے تحت گیند معاملے میں نوٹس

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز کے کھلاڑی فخر زمان کو گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں لیول تھری جرم پر چارج کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس حوالے سے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزیوں پر اعلامیہ جاری کیا ہے۔ پی سی

پی ایس ایل 11: فخر زمان کو لیول تھری جرم کے تحت گیند معاملے میں نوٹس Read More »

سعودی عرب سے پاکستان کے لیے پروازیں دوبارہ شروع، مسافروں کے لیے خوشخبری

کویت ایئرویز یکم اپریل 2026 سے سعودی عرب کے دمام ہوائی اڈے کے ذریعے لاہور پاکستان کے لیے کمرشل پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ ایئر لائن کے مطابق یہ سروس ہر ہفتے بدھ اور ہفتہ کو فراہم کی جائے گی، جس سے دونوں ملکوں کے مسافروں کے لیے سفر مزید سہل اور قابل رسائی ہو

سعودی عرب سے پاکستان کے لیے پروازیں دوبارہ شروع، مسافروں کے لیے خوشخبری Read More »

جب تک گوہر اور علی امین آگے نہیں آئیں، پارٹی آگے نہیں جائے گی، شیر افضل مروت

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان تک پارٹی کے اندر صرف ان کی بہنوں کی رسائی ہے، اور یہی وجہ ہے کہ عمران خان جیل سے باہر نہیں آ سکے۔ ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے پارٹی

جب تک گوہر اور علی امین آگے نہیں آئیں، پارٹی آگے نہیں جائے گی، شیر افضل مروت Read More »

ایران سے مزید 16 پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے

تہران: ایران میں پھنسے ہوئے مزید 16 پاکستانی شہریوں کو بحفاظت وطن واپس بھجوا دیا گیا ہے، جس کی تصدیق پاکستانی حکام نے کردی ہے۔ مدثر ٹیپو جو کہ ایران میں پاکستان کے سفیر ہیں، نے اس پیشرفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کئی پاکستانی شہری مختلف وجوہات کی بنا پر ایرانی بندرگاہوں پر موجود

ایران سے مزید 16 پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے Read More »

پشاور میں رات گئے پولیس کا کامیاب آپریشن، مقابلے کے دوران ڈاکو ہلاک

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ ورسک روڈ کے علاقے مچنی چولی بالا روڈ کی حدود میں پیش آیا، جہاں مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔ اس دوران ملزمان

پشاور میں رات گئے پولیس کا کامیاب آپریشن، مقابلے کے دوران ڈاکو ہلاک Read More »

ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں ہوگی، امریکا کا نیا موقف سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران میں امریکی زمینی فوج اتارنے کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاری کشیدگی مہینوں نہیں بلکہ چند ہفتوں میں ختم ہونے کی توقع ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق فرانس میں جی 7 ممالک کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو

ایران میں زمینی فوج تعینات نہیں ہوگی، امریکا کا نیا موقف سامنے آ گیا Read More »

Scroll to Top