فینسی نمبر پلیٹس والے خبردار، اہم انتباہ جاری
کراچی : شہر قائد میں گاڑیوں کی فینسی، پرائیویٹ یا حکومت سے غیر منظور شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف سخت کارروائی کا باقاعدہ آغاز 30 مارچ سے کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جاری کردہ، بالخصوص نئی اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹس ہی قانونی طور پر قابلِ قبول ہوں گی، جبکہ دیگر […]
فینسی نمبر پلیٹس والے خبردار، اہم انتباہ جاری Read More »










