Muhammad Shoaib

وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں 28 مارچ کو ارتھ آور منایا جائے گا

اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں 28 مارچ 2026 کو ارتھ آور منایا جائے گا۔ اس عالمی مہم کا مقصد توانائی کے تحفظ اور ماحولیاتی آگاہی کو فروغ دینا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق شہریوں کو اپیل کی گئی ہے کہ ہفتہ کی رات 28 مارچ […]

وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر میں 28 مارچ کو ارتھ آور منایا جائے گا Read More »

پاکستان، میانمار میچ شائقین کے بغیر ہوگا، پی ایف ایف کا اہم اعلان

اسلام آباد:اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ کیلئے پاکستان اور میانمار کے درمیان فٹبال میچ شائقین کے بغیر ہو گا۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے اعلان کیا کہ حکومت پاکستان کی پالیسی کے مطابق 200 سے زائد افراد کے اجتماعات پر پابندی ہے۔ اس فیصلے کا مقصد کفایت شعاری اور ایندھن

پاکستان، میانمار میچ شائقین کے بغیر ہوگا، پی ایف ایف کا اہم اعلان Read More »

ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے کی مدت مزید 10 دن کے لیے ملتوی، ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ایرانی حکومت کی درخواست پر ایران میں انرجی پلانٹس پر حملے مزید 10 دن تک موخر کر رہے ہیں۔ ٹرتھ سوشل پر اپنی ایک پوسٹ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایران میں پاور پلانٹس کی تباہی کا ارادہ 6اپریل تک مؤخر کررہا ہوں۔

ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے کی مدت مزید 10 دن کے لیے ملتوی، ٹرمپ کا اعلان Read More »

آسان قرض کے ساتھ اپنا گھر حاصل کریں، فوراً فائدہ اٹھائیں

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ “اپنا گھر” ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے رہائشی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت دی ہے۔ تفصیلات کے

آسان قرض کے ساتھ اپنا گھر حاصل کریں، فوراً فائدہ اٹھائیں Read More »

دنیا کی نگاہیں ہم پر ہیں، پاکستان خطے میں امن کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے: مولانا طاہر اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن قائم کرنے میں ایک اہم اور کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے اس بات کا اظہار لاہور میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ دنیا کی نظریں آج پاکستان پر مرکوز ہیں

دنیا کی نگاہیں ہم پر ہیں، پاکستان خطے میں امن کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے: مولانا طاہر اشرفی Read More »

شادی کی تقریب میں حیران کن واقعہ: دلہن گرفتار، دلہا فرار

راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے منڈرا میں ایک شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے نے سب کو حیران کر دیا، جس میں پولیس نے دلہن کو گرفتار کر لیا جبکہ دلہا فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ مندرہ کی حدود گوہڑہ میں پیش آیا۔ فائرنگ کا ایک ویڈیو منظر

شادی کی تقریب میں حیران کن واقعہ: دلہن گرفتار، دلہا فرار Read More »

فخر زمان نے پی ایس ایل میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کے تجربہ کار اوپنرفخر زمان نے شائقین کو ایک اور یادگار لمحہ دیا۔ فخر زمان نے لیگ میں ڈیبیو کرنے والی ٹیم حیدرآباد کنگزمینکے خلاف 39 گیندوں پر 53 رنز کی تیز اننگز کھیل کر نہ صرف ٹیم کو مضبوط آغاز

فخر زمان نے پی ایس ایل میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا Read More »

افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف آپریشن جاری، عید کا وقفہ ختم، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے اور عید کے دوران دیا گیا وقفہ ختم ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ آپریشن اپنے اہداف کے حصول تک جاری رہے گا۔ میڈیا بریفنگ کے دوران طاہر حسین

افغانستان میں دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف آپریشن جاری، عید کا وقفہ ختم، ترجمان دفتر خارجہ Read More »

موجودہ صورتحال میں پاکستان کے پاس ثالثی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو خطے کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی اور قومی سطح پر واضح قومی پالیسی مرتب کرنے کی فوری ضرورت ہے، کیونکہ ملک کے پاس ثالثی کے علاوہ کوئی متبادل راستہ نہیں ہے۔ ڈیرہ

موجودہ صورتحال میں پاکستان کے پاس ثالثی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، فضل الرحمان Read More »

وزیراعظم سے اہم وفد کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

کراچی: کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں آئینی ترمیم اور کراچی کی ترقی سے متعلق اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ہونے والی اس ملاقات میں ایم کیو ایم وفد نے

وزیراعظم سے اہم وفد کی ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top