پشاور میں تاریخی گرینڈ خیبر جرگہ، اہم فیصلے سامنے آ گئے
پشاور: فرنٹیئر کور کے پی نارتھ کے زیر اہتمام قلعہ بالا حصار پشاور میں گرینڈ خیبر جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں قبائلی ضلع خیبر کے مختلف علاقوں کے مجموعی طور پر 114 ملک و مشران نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ اور آئی جی ایف سی کے پی نارتھ، […]
پشاور میں تاریخی گرینڈ خیبر جرگہ، اہم فیصلے سامنے آ گئے Read More »










