Muhammad Shoaib

بی آر ٹی پشاور کے ترقیاتی کاموں میں سست روی، حکومت نے تفصیلات طلب کرلیں

پشاور: صوبائی حکومت نے بی آر ٹی پشاور کے مختلف ترقیاتی منصوبوں میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اس سلسلے میں معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ سمیع اللہ خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں ٹرانس پشاور منصوبے سے متعلق پی ڈی اے کے دائرہ کار میں […]

بی آر ٹی پشاور کے ترقیاتی کاموں میں سست روی، حکومت نے تفصیلات طلب کرلیں Read More »

میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ، امتحان کل صبح 10 بجے ہوگا

اسلام آباد: میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ امتحان کل صبح 10 بجے ہوگا، جس میں ملک بھر سے ایک لاکھ 38 ہزار 160 امیدوار شریک ہوں گے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے مطابق ایم ڈی کیٹ کے لیے ملک بھر میں 34 امتحانی مراکز

میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ، امتحان کل صبح 10 بجے ہوگا Read More »

کوہاٹ پولیس لائنز حملہ، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد ہلاک

کوہاٹ: پرانا پولیس لائنز کوہاٹ کی مسجد میں دھماکے کے بعد پولیس لائنز میں داخل ہونے والے دہشتگردوں کے خلاف پولیس اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل ہوگیا، کارروائی میں مجموعی طور پر 8 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ پولیس اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں ایلیٹ فورس کمانڈوز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ

کوہاٹ پولیس لائنز حملہ، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد ہلاک Read More »

کوہاٹ حملہ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، پولیس لائنز میں داخل تمام دہشتگرد مارے گئے

کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائنز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے اور اس کے بعد دہشتگرد حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 23 ہوگئی، جبکہ سکیورٹی فورسز نے پولیس لائنز میں دہشتگردوں کے خلاف کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے

کوہاٹ حملہ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، پولیس لائنز میں داخل تمام دہشتگرد مارے گئے Read More »

کوہاٹ دھماکہ: فائرنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، پاک فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری

کوہاٹ: اولڈ پولیس لائنز کی مسجد کے قریب خودکش حملے کے بعد متصل انسداد دہشتگردی عمارت میں داخل ہونے والے حملہ آوروں کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن تاحال جاری ہے، جبکہ حملے میں شہداء کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دوپہر ایک بج کر 21 منٹ پر دھماکے کے

کوہاٹ دھماکہ: فائرنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، پاک فوج اور پولیس کا مشترکہ آپریشن جاری Read More »

27 ستمبر کا لانگ مارچ حتمی، تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، شفیع اللہ جان

پشاور: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد صوبائی حکومت کی ترجیحات اور 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع اللہ جان پہلے ہی اعلان کرچکے ہیں کہ 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی اور مارچ

27 ستمبر کا لانگ مارچ حتمی، تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، شفیع اللہ جان Read More »

آپریشن ردالفتنہ 3، پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور چاغی میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کیں، جن میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 11 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے

آپریشن ردالفتنہ 3، پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک Read More »

را اور طالبان کا مبینہ گٹھ جوڑ، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد: انٹیلی جنس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت سے منسلک ایک مبینہ دہشت گرد نیٹ ورک پراکسی گروہوں کے ذریعے سرگرم ہے۔ پاکستانی انٹیلی جنس حکام کے مطابق را کی مبینہ سرپرستی میں کام کرنے والا یہ نیٹ ورک افغان طالبان کی اعلیٰ

را اور طالبان کا مبینہ گٹھ جوڑ، بی ایل اے اور ٹی ٹی پی سے متعلق اہم انکشافات Read More »

اسلام آباد لانگ مارچ سے پہلے پی ٹی آئی کا اہم پلان سامنے آگیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مجوزہ لانگ مارچ کے حوالے سے پارٹی کی جانب سے مختلف مقامات پر دھرنوں اور کیمپوں کے منصوبے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اسلام آباد مارچ کے لیے خیبرپختونخوا میں 12 مقامات پر دھرنے دیے جائیں

اسلام آباد لانگ مارچ سے پہلے پی ٹی آئی کا اہم پلان سامنے آگیا Read More »

بی وائی ڈی نے پاکستان میں نئی گاڑی متعارف کرا دی

لاہور: ایکسپو سینٹر لاہور میں جاری آٹو شو کے دوران بی وائی ڈی نے اپنی نئی گاڑیوں کے ماڈلز پیش کرتے ہوئے پاکستان میں پہلی مقامی طور پر اسمبل ہونے والی گاڑی SEALION 6 بھی متعارف کرا دی۔ کمپنی کے مطابق SEALION 6 کی مقامی سطح پر اسمبلنگ رواں سال کی چوتھی سہ ماہی میں

بی وائی ڈی نے پاکستان میں نئی گاڑی متعارف کرا دی Read More »

Scroll to Top