بی وائی ڈی نے پاکستان میں نئی گاڑی متعارف کرا دی
لاہور: ایکسپو سینٹر لاہور میں جاری آٹو شو کے دوران بی وائی ڈی نے اپنی نئی گاڑیوں کے ماڈلز پیش کرتے ہوئے پاکستان میں پہلی مقامی طور پر اسمبل ہونے والی گاڑی SEALION 6 بھی متعارف کرا دی۔ کمپنی کے مطابق SEALION 6 کی مقامی سطح پر اسمبلنگ رواں سال کی چوتھی سہ ماہی میں […]
بی وائی ڈی نے پاکستان میں نئی گاڑی متعارف کرا دی Read More »










