Muhammad Shoaib

واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم خبر، پیغام لکھنے کا نیا طریقہ سامنے آگیا

واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئے وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر پر کام کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین ٹائپ کرنے کے بجائے بول کر اپنے پیغامات تحریری شکل میں تیار کرکے بھیج سکیں گے۔ اس فیچر کے ذریعے صارف کو آڈیو ریکارڈ کرکے وائس میسج بھیجنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ وہ […]

واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم خبر، پیغام لکھنے کا نیا طریقہ سامنے آگیا Read More »

حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع کی شرح کم کردی

وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کردی ہے، جس کے بعد ستمبر 2026 کے لیے نئے ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) کی معروف اسکیموں کے منافع میں کمی کا اعلان

حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع کی شرح کم کردی Read More »

ایم ڈی کیٹ 2026 آج ہوگا، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈ

کراچی سمیت ملک بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 آج منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 38 ہزار 158 امیدوار شرکت کے لیے رجسٹرڈ ہیں۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کے مطابق سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا انعقاد

ایم ڈی کیٹ 2026 آج ہوگا، ایک لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدوار رجسٹرڈ Read More »

کوہاٹ سانحہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کوہاٹ پولیس لائنز دہشت گردی واقعے کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کوہاٹ واقعے میں دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے پولیس، سی ٹی ڈی اور دیگر اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے

کوہاٹ سانحہ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے پروفیسر بشیر احمد قتل کیس میں ملزم کی اپیل مسترد کردی

کامران علی شاہ پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے اسلامیہ کالج کے پروفیسر بشیر احمد کے قتل کیس میں نامزد ملزم شیر محمد کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے سیشن کورٹ کی جانب سے سنائی گئی 14 سال قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ جسٹس وقار احمد اور جسٹس

پشاور ہائیکورٹ نے پروفیسر بشیر احمد قتل کیس میں ملزم کی اپیل مسترد کردی Read More »

اسلام آباد مارچ، آئی جی خیبرپختونخوا کا پولیس افسران و اہلکاروں کیلئے مراسلہ جاری

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کے پیش نظر خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے کے تمام پولیس یونٹس، سی سی پی او پشاور، ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کو عدالتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس کے دفتر سے 18

اسلام آباد مارچ، آئی جی خیبرپختونخوا کا پولیس افسران و اہلکاروں کیلئے مراسلہ جاری Read More »

باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کی شناخت کیلئے پی سی بی کا خصوصی پلان سامنے آگیا

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی سی بی کے اسکول ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ملک بھر کے 1400 اسکولوں کے 21 ہزار طلبہ حصہ لے رہے ہیں، جبکہ ٹورنامنٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی ٹاپ 50 ٹیموں کو پاکستان کرکٹ بورڈ اپنائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے

باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کی شناخت کیلئے پی سی بی کا خصوصی پلان سامنے آگیا Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا، ملازمین کے پروفائل کارڈز اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے افسران اور ملازمین کے نامکمل پروفائل کارڈز کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں ایک ہفتے کے اندر مکمل اور اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ محکمے کے اہم مراسلے کے مطابق پوسٹنگ اور تبادلوں کے دوران مینجمنٹ اور ٹیچنگ کیڈر سے وابستہ افسران و ملازمین کے پروفائل کارڈز

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا، ملازمین کے پروفائل کارڈز اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت Read More »

چکدرہ تا مدین موٹروے منصوبہ تعطل کا شکار، 11 ارب روپے کا معاملہ سامنے آگیا

سوات: سوات موٹروے فیز ٹو چکدرہ سے مدین تک منصوبے کے ٹھیکے میں صوبائی حکومت کی جانب سے مختص 11 ارب روپے کے چار سال سے استعمال نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات موٹروے فیز ٹو کا ٹھیکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے تحت زیڈ کے بی نامی کمپنی

چکدرہ تا مدین موٹروے منصوبہ تعطل کا شکار، 11 ارب روپے کا معاملہ سامنے آگیا Read More »

بی آر ٹی پشاور کے ترقیاتی کاموں میں سست روی، حکومت نے تفصیلات طلب کرلیں

پشاور: صوبائی حکومت نے بی آر ٹی پشاور کے مختلف ترقیاتی منصوبوں میں سست روی کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اس سلسلے میں معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ سمیع اللہ خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں ٹرانس پشاور منصوبے سے متعلق پی ڈی اے کے دائرہ کار میں

بی آر ٹی پشاور کے ترقیاتی کاموں میں سست روی، حکومت نے تفصیلات طلب کرلیں Read More »

Scroll to Top