خیبرپختونخوا میں تعلیمی نصاب میں بڑی تبدیلی،طلبا کو جدید ٹیکنالوجی پڑھانے کا فیصلہ
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کو باقاعدہ نصاب کا حصہ بنا کر پڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد طلبا کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا […]
خیبرپختونخوا میں تعلیمی نصاب میں بڑی تبدیلی،طلبا کو جدید ٹیکنالوجی پڑھانے کا فیصلہ Read More »










