مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا، یکم شعبان کب شروع ہوگا؟
اسلام آباد: پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث یکم شعبان المعظم 21 جنوری بروز بدھ کو ہوگی۔ اس کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا گیا۔ شعبان المعظم کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس […]
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا، یکم شعبان کب شروع ہوگا؟ Read More »










