پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے عوام کے لیے مساجد کی صورت میں مقدس تحفہ پیش کیا
وانا: پاک فوج نے خیبر پختونخوا کے عوام کے لیے مقدس تحفہ پیش کیا ہے اور متعدد مساجد کی تعمیر اور تزئین و آرائش کے منصوبے مکمل کیے ہیں۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں سپن مسجد جولائی 2021 میں فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کے تعاون سے تعمیر کی گئی۔ مسجد کا وسیع صحن […]
پاک فوج نے جنوبی وزیرستان کے عوام کے لیے مساجد کی صورت میں مقدس تحفہ پیش کیا Read More »










