سینیٹ ضمنی الیکشن: مشال یوسفزئی کامیاب، غیر سرکاری نتائج
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی خالی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مشال یوسفزئی نے 86 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کر لی ۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق 145 اراکین میں سے 143 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیاجبکہ اپوزیشن کے شاہ […]
سینیٹ ضمنی الیکشن: مشال یوسفزئی کامیاب، غیر سرکاری نتائج Read More »










