پی ٹی آئی ایک انتشاری اور فسادی ٹولہ ہے، کھئیل داس کوہستانی
اسلام آباد : وزیر مملکت اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کھئیل داس کوہستانی نے پی ٹی آئی کو ایک انتشاری اور فسادی ٹولہ قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کھئیل داس کوہستانی نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کو کمزور […]
پی ٹی آئی ایک انتشاری اور فسادی ٹولہ ہے، کھئیل داس کوہستانی Read More »










