11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 کے نرخ کم ہوئے،ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری
وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.35 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی 1.98 فیصد تک محدود رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روزمرہ استعمال کی […]
11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 کے نرخ کم ہوئے،ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری Read More »










