پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گرما گرمی، تلخ جملوں کا تبادلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اس وقت گرما گرمی پیدا ہوگئی جب ارکانِ اسمبلی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، جس کے باعث بعض ارکان احتجاجاً اجلاس سے اٹھ کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے قبائلی علاقوں میں […]
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں گرما گرمی، تلخ جملوں کا تبادلہ Read More »










