معرکہ حق، یوم آزادی کی تقریبات کا آج آغاز، صدر، وزیراعظم شرکت کرینگے
یومِ آزادی تقریبات کا آج سے باقاعدہ آغاز’’معرکۂ حق‘‘ کے عنوان سے خصوصی تقریب جناح اسٹیڈیم میں منعقد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یومِ آزادی کی تقریبات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں خصوصی تقریب ’’معرکۂ حق‘‘کے عنوان سے آج رات 8 بجے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں منعقد […]
معرکہ حق، یوم آزادی کی تقریبات کا آج آغاز، صدر، وزیراعظم شرکت کرینگے Read More »










