تازہ ترین

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 15,700 روپے کے اضافے کے بعد 5,04,162 روپے تک پہنچ گئی۔ اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 13,460 روپے بڑھ کر 4,32,237 […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

ایبولا وائرس کے خدشات، سعودی عرب نے 3 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کامیابی پر سعودی عرب کی تعریف

سعودی عرب نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، خطے میں پائیدار امن اور مستقل جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی بھرپور حمایت کی جاتی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ امریکی صدر اور وزیراعظم

خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کامیابی پر سعودی عرب کی تعریف Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی! وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کرنے والے ہیں، جس میں وہ خطے کی تازہ ترین صورتحال، پاکستان کے مؤقف اور قیام امن کے لیے ملک کی سفارتی کوششوں سے عوام کو آگاہ کریں گے ذرائع کے مطابق وزیراعظم خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور کھپت سے متعلق حکومتی حکمت عملی پر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی! وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع Read More »

عالمی حالات میں بہتری کے اثرات!سونا مہنگا، دبئی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں بڑی چھلانگ

عالمی حالات میں بہتری کے اثرات!سونا مہنگا، دبئی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں بڑی چھلانگ

دبئی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے پیچھے عالمی سطح پر جاری جنگ بندی مذاکرات اور مثبت اقتصادی اشارے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بدھ کی صبح 24 قیراط سونے کی قیمت فی گرام 577.50 درہم تک پہنچ گئی، جو گزشتہ روز 566.25 درہم

عالمی حالات میں بہتری کے اثرات!سونا مہنگا، دبئی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں بڑی چھلانگ Read More »

اسلام آباد میں بڑی سفارتی ملاقات!ایران،امریکا مذاکرات میں کونسی شخصیات شریک ہوں گی؟جانئے

امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد جامع مذاکرات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے جا رہے ہیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات جمعے کو ہوں گے اور اس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مذاکرات کا مقصد خطے میں کشیدگی کو کم کرنا اور طویل

اسلام آباد میں بڑی سفارتی ملاقات!ایران،امریکا مذاکرات میں کونسی شخصیات شریک ہوں گی؟جانئے Read More »

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت 13.83 فیصد کمی کے بعد 97.33

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں عارضی کمی کے باوجود عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اور سونا تقریباً تین ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے دو

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ Read More »

عالمی نظریں اسلام آباد پر!ایران امریکا مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہونگے

عالمی نظریں اسلام آباد پر!ایران امریکا مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہونگے

ایران اور امریکا کے درمیان اہم مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے، جس میں حتمی جنگ بندی اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ ایرانی سپریم سکیورٹی کونسل کے مطابق امریکا کو پاکستان کے ذریعے 10 نکات پر مشتمل تجویز ارسال کر دی گئی ہے، جن میں

عالمی نظریں اسلام آباد پر!ایران امریکا مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہونگے Read More »

امریکا نے ایران معاہدے کو اپنی بڑی فتح قرار دیدیا، وائٹ ہاؤس سے اہم خبر آ گئی

امریکا نے ایران معاہدے کو اپنی بڑی فتح قرار دیدیا، وائٹ ہاؤس سے اہم خبر آ گئی

امریکا نے ایران کے ساتھ ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کو اپنی بڑی کامیابی قرار دے دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ معاہدہ واشنگٹن کی حکمت عملی اور عسکری دباؤ کا نتیجہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولائن لیویٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ

امریکا نے ایران معاہدے کو اپنی بڑی فتح قرار دیدیا، وائٹ ہاؤس سے اہم خبر آ گئی Read More »

پاکستان کی کامیاب ثالثی نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا، تجزیہ کاروں نے مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

پاکستان کی کامیاب ثالثی نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا، تجزیہ کاروں نے مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

پاکستان کی کامیاب ثالثی کے بعد بھارت میں سخت ردعمل دیکھنے میں آیا ہے اور تجزیہ کاروں نے وزیراعظم نریندر مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ پاکستانی سفارتکاری اور عسکری قیادت کی کامیابی نے بھارت میں صفِ ماتم بچھا دی ہے۔ بھارتی تجزیہ کاروں نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی

پاکستان کی کامیاب ثالثی نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا، تجزیہ کاروں نے مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا Read More »

Scroll to Top