تازہ ترین

سب کو بہت بہت مبارک،پاکستان دنیا کی بہت بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان کی حالیہ سفارتی کامیابیوں پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو دنیا بھر میں عزت دی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک عالمی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا ہے اور آج پوری […]

سب کو بہت بہت مبارک،پاکستان دنیا کی بہت بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا، خواجہ آصف Read More »

بھارتی شخصیات بھی پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی کے معترف

پاکستان کی حالیہ شاندار سفارتی کامیابی نے جہاں عالمی سطح پر ملک کا وقار بلند کیا ہے وہاں بھارت کی اہم شخصیات اور دانشور بھی اس کا اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی صارفین، تجزیہ کاروں اور نامور دانشوروں نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرانے میں

بھارتی شخصیات بھی پاکستان کی شاندار سفارتی کامیابی کے معترف Read More »

ایران،امریکا مذاکرات! خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو روس کی زبردست خراجِ تحسین

ایران،امریکا مذاکرات! خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو روس کی زبردست خراجِ تحسین

ایران،امریکا جنگ بندی کا عالمی خیرمقدم، روس اور ترکیے نے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کر دی روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے، جبکہ ترکیے نے بھی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت پر

ایران،امریکا مذاکرات! خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو روس کی زبردست خراجِ تحسین Read More »

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد شہباز شریف اور ایرانی صدر کا پہلا رابطہ، کیا اہم گفتگو ہوئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد شہباز شریف اور ایرانی صدر کا پہلا رابطہ، کیا اہم گفتگو ہوئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان پہلا اہم رابطہ قائم ہوا ہے، جس میں خطے کی صورتحال اور آئندہ سفارتی پیش رفت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 45 منٹ تک ٹیلیفونک گفتگو

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد شہباز شریف اور ایرانی صدر کا پہلا رابطہ، کیا اہم گفتگو ہوئی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

خطے میں امن کی طرف بڑا قدم، پاکستان کی حکمت عملی نے عالمی میڈیا کو دنگ کر دیا

خطے میں امن کی طرف بڑا قدم، پاکستان کی حکمت عملی نے عالمی میڈیا کو دنگ کر دیا

امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد بین الاقوامی میڈیا میں پاکستان کے جرأت مندانہ اور فیصلہ کن کردار کی پذیرائی کی جا رہی ہے۔ دنیا بھر کے معتبر ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی مدبرانہ سفارتکاری کو سراہا ہے اور اسے امن کے ضامن کے طور پر ابھرتے

خطے میں امن کی طرف بڑا قدم، پاکستان کی حکمت عملی نے عالمی میڈیا کو دنگ کر دیا Read More »

تحریک انصاف کو راولپنڈی جلسے کی اجازت نہیں،ڈپٹی کمشنر نے درخواست خارج کر دی

تحریک انصاف کو راولپنڈی جلسے کی اجازت نہیں،ڈپٹی کمشنر نے درخواست خارج کر دی

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیاقت باغ میں 9 اپریل کے جلسے کے لیے این او سی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ پی ٹی آئی راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری عاقل خان کو باقاعدہ طور پر این او سی جاری نہ کرنے کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا

تحریک انصاف کو راولپنڈی جلسے کی اجازت نہیں،ڈپٹی کمشنر نے درخواست خارج کر دی Read More »

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری! خطے میں امن کیلئے کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری! خطے میں امن کیلئے کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا

امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد دنیا بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، اور اس پیش رفت کو مشرقِ وسطیٰ میں امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی برادری نے پاکستان کی ثالثی کوششوں کو بھی سراہا ہے۔ اقوام متحدہ

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری! خطے میں امن کیلئے کوششوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 15,700 روپے کے اضافے کے بعد 5,04,162 روپے تک پہنچ گئی۔ اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 13,460 روپے بڑھ کر 4,32,237

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

ایبولا وائرس کے خدشات، سعودی عرب نے 3 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کامیابی پر سعودی عرب کی تعریف

سعودی عرب نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق، خطے میں پائیدار امن اور مستقل جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی بھرپور حمایت کی جاتی ہے۔ ترجمان نے مزید کہا کہ امریکی صدر اور وزیراعظم

خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کامیابی پر سعودی عرب کی تعریف Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی! وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع

وزیراعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کرنے والے ہیں، جس میں وہ خطے کی تازہ ترین صورتحال، پاکستان کے مؤقف اور قیام امن کے لیے ملک کی سفارتی کوششوں سے عوام کو آگاہ کریں گے ذرائع کے مطابق وزیراعظم خطاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور کھپت سے متعلق حکومتی حکمت عملی پر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی! وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع Read More »

Scroll to Top