پی ٹی آئی وفد کا باچا خان مرکز کا دورہ، امن جرگے میں شرکت کی دعوت دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے وفد نے باچا خان مرکز پشاورکا دورہ کیا اور عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی) کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال سمیت مختلف اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ وفد نے اے این پی کو صوبائی حکومت کے […]
پی ٹی آئی وفد کا باچا خان مرکز کا دورہ، امن جرگے میں شرکت کی دعوت دی Read More »










