پختون ڈیجیٹل رپورٹ پر فوری ایکشن، ممبر اسمبلی نے زمونگ کور حویلیاں کی ناقص سہولیات کا فوری نوٹس لے لیا
ایبٹ آباد: ( رپورٹر حمد اللہ خان ) ممبر صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری رجب علی عباسی نے زمونگ کور حویلیاں میں ناقص سہولیات پر فوری نوٹس لے لیا ہے۔ یہ نوٹس اس وقت سامنے آیا جب پختون ڈیجیٹل نے ادارے میں سہولیات کی کمی سے متعلق رپورٹ شائع کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز […]










