تازہ ترین

افغان ٹرانزٹ کے ذریعے مال منگوانا پاکستان کیلئے نقصان دہ، بند کرنا وقت کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

افغان ٹرانزٹ کے ذریعے مال منگوانا پاکستان کیلئے نقصان دہ، بند کرنا وقت کی ضرورت ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سیاست سے فارغ کیا گیا، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ملکی نقصان کا باعث ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سیاست سے فارغ کیا گیا، اور اس وقت ججز کے […]

افغان ٹرانزٹ کے ذریعے مال منگوانا پاکستان کیلئے نقصان دہ، بند کرنا وقت کی ضرورت ہے، خواجہ آصف Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی گرفتاری کا حکم، ٹاسک فورس قائم

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی گرفتاری کا حکم، ٹاسک فورس قائم

ڈی ایف سی، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی معاونت سے 13 تھانوں میں ٹاسک فورس غیر قانونی افغان باشندوں کی گرفتاری کے لیے متحرک ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی گرفتاری اور واپس بھیجنے کے لیے 13 تھانوں میں ٹاسک فورس قائم کر دی ہے۔

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی گرفتاری کا حکم، ٹاسک فورس قائم Read More »

شاہین سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کیلئے بے تاب، آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ سہ پہر 2:30 بجے شروع ہوگا اور پاکستان پہلے ہی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر چکا ہے۔ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے

شاہین سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کیلئے بے تاب، آخری ون ڈے آج کھیلا جائے گا Read More »

شاہین آفریدی کی مہمان نوازی، سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑیوں کے لیے عشائیہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے اعزاز میں ایک خصوصی عشائیے کا اہتمام کیا۔ کپتان شاہین شاہ آفریدی کے عشائیے میں مہمان کھلاڑیوں نے پاکستانی کھانوں کی تعریف کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ تقریب میں نہ صرف مہمان ٹیمیں بلکہ قومی ون ڈے اور

شاہین آفریدی کی مہمان نوازی، سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑیوں کے لیے عشائیہ Read More »

Pakistan and Afghanistan

ایران کے بعد روس بھی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش

روس نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان ماریا زخارووا نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان روس کے اہم شراکت دار ہیں اور خطے میں استحکام روس اور عالمی برادری کی اولین ترجیح ہے۔ روسی وزارت

ایران کے بعد روس بھی پاک افغان کشیدگی کم کرنے کیلئے ثالثی کی پیشکش Read More »

حکومت مہنگائی نہیں چاہتی، آئی ایم ایف کی وجہ سے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ

سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ مہنگائی کم کی جائے لیکن آئی ایم ایف  نے اجازت نہیں دی۔ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور غربت نے عوام کو

حکومت مہنگائی نہیں چاہتی، آئی ایم ایف کی وجہ سے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ Read More »

ٹرمپ کو ٹیرف کم کروانے کے لیے سوئس ارب پتیوں نے انوکھی چال چلا دی

سوئٹزرلینڈ نے اپنے ملک پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ بھاری ٹیرف میں کمی کرانے کے لیے ایک منفرد سفارتی مہم کا آغاز کیا ہے۔ سوئس صنعت کے بڑے سرمایہ کاروں اور معروف کمپنیوں کے سربراہان پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی وفد واشنگٹن پہنچا جس نے صدر ٹرمپ سے ملاقات کے دوران

ٹرمپ کو ٹیرف کم کروانے کے لیے سوئس ارب پتیوں نے انوکھی چال چلا دی Read More »

غلط ایڈیٹنگ مہنگی پڑ گئی، ٹرمپ کا بی بی سی پر مقدمے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے خلاف 5 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بی بی سی نے ان کی 6 جنوری کی تقریر کی ویڈیو میں غلط اور گمراہ کن ایڈیٹنگ کی جس سے انہیں اربوں ڈالر کا

غلط ایڈیٹنگ مہنگی پڑ گئی، ٹرمپ کا بی بی سی پر مقدمے کا اعلان Read More »

پی ٹی آئی دی اکانومسٹ کے خلاف کارروائی کرے، ورنہ میں خود عدالت جاؤں گا، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کی حالیہ خبر پر فوری قانونی کارروائی کرنی چاہیے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خود ایکشن نہ لیں تو وہ ذاتی حیثیت میں عدالت سے رجوع کریں گے۔ ان کا کہنا تھا

پی ٹی آئی دی اکانومسٹ کے خلاف کارروائی کرے، ورنہ میں خود عدالت جاؤں گا، خواجہ آصف Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دیں

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے اور اس کی نئی قیمت 284.44 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دیں Read More »

Scroll to Top