بشریٰ بی بی کیخلاف رپورٹ بے بنیاد اور من گھڑت ہے، دی اکانومسٹ رپورٹ پر بیرسٹر سیف کا ردعمل
بیرسٹر سیف نے زور دیا کہ بشریٰ بی بی کے خلاف لگائے گئے جھوٹے الزامات سیاسی مفاد کے لیے ہیں اور حقیقت سے دور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینئر وکیل بیرسٹر محمد علی سیف نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف […]










