تازہ ترین

انڈے کھانے کا سب سے صحت مند اور وزن کم کرنے والا طریقہ

انڈا پروٹین، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور غذا ہے، لیکن زیادہ تر لوگ اسے غلط طریقے سے استعمال کر رہے ہیں، جس کے نتیجے میں غذائی فوائد متاثر ہو سکتے ہیں۔ غذائی ماہرین کے مطابق صحیح طریقے سے انڈے کھانے سے جسم کو ضروری غذائی اجزاء ملتے ہیں اور وزن کم کرنے میں بھی مدد […]

انڈے کھانے کا سب سے صحت مند اور وزن کم کرنے والا طریقہ Read More »

ٹی ایل پی کی پچھلی یقین دہانیاں توڑنے کے بعد، نئی مذاکراتی یقین دہانی ممکن نہیں، رانا ثنا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو دراصل مسلم لیگ (ن) کے ووٹ بینک کو کمزور کرنے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا

ٹی ایل پی کی پچھلی یقین دہانیاں توڑنے کے بعد، نئی مذاکراتی یقین دہانی ممکن نہیں، رانا ثنا Read More »

پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13ویں روز بھی بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں، پھل سبزیاں خراب

اسلام آباد: پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث تجارتی اور پیدل آمد و رفت کے تمام بڑے سرحدی راستے مسلسل 13ویں روز بھی بند ہیں، جس کے نتیجے میں درجنوں کنٹینرز اور سیکڑوں ٹرک سرحد کے دونوں جانب پھنسے ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چمن میں بابِ دوستی، خیبر میں طورخم،

پاک افغان کشیدگی سے سرحدی راستے 13ویں روز بھی بند، گاڑیوں کی لمبی قطاریں، پھل سبزیاں خراب Read More »

امریکا نے کولمبیا کے صدر پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن: امریکا نے کولمبیا کے صدر گستاو و پیٹرو پر منشیات اسمگلنگ اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان پابندیوں کے نتیجے میں صدر پیٹرو کے امریکا میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں اور امریکی شہریوں

امریکا نے کولمبیا کے صدر پر پابندیاں عائد کر دیں Read More »

پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور آج استنبول میں ہوگا

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دوحہ مذاکرات میں طے پانے والے نکات پر پیش رفت کے لیے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔ جس کا مقصد دوحہ مذاکرات میں طے پانے والے نکات پر پیش رفت کرنا اور

پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور آج استنبول میں ہوگا Read More »

شمالی وزیرستان: دو دن کے لیے کرفیو نافذ، سڑکیں بند رہیں گی

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر دو روز کے لیے سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر یوسف کریم نے اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے عوام کو رہنما خطوط فراہم کیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو 25 اور 26 اکتوبر کو صبح پانچ بجے

شمالی وزیرستان: دو دن کے لیے کرفیو نافذ، سڑکیں بند رہیں گی Read More »

سہیل آفریدی اپنے کام مکمل کرنے سے پہلے فارغ ہو جائیں گے، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا دور حکومت بہت مختصر ہوگا اور وہ اپنے مقررہ کام مکمل کرنے سے قبل ہی اپنے عہدے سے فارغ ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے دعویٰ کیا کہ نہ

سہیل آفریدی اپنے کام مکمل کرنے سے پہلے فارغ ہو جائیں گے، طلال چوہدری Read More »

ٹی ایل پی سیاسی جماعت نہیں، پابندی برقرار رہے گی، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر عائد پابندی کا فیصلہ کسی صورت واپس نہیں ہوگا اور ریاست کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ٹی ایل پی سیاسی جماعت نہیں

ٹی ایل پی سیاسی جماعت نہیں، پابندی برقرار رہے گی، عظمیٰ بخاری Read More »

کارکن اسٹیج پر چڑھ جاتے ہیں، جلسے کرائے کے لوگ بھرتے ہیں، پی ٹی آئی کی حقیقت بے نقاب

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی جمال ناصر خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفر یدی کے حالیہ چارسدہ جلسے کے رویے پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے عوام اور سیاسی کارکنوں کی توقعات کو مکمل طور پر شکست دی ہے۔

کارکن اسٹیج پر چڑھ جاتے ہیں، جلسے کرائے کے لوگ بھرتے ہیں، پی ٹی آئی کی حقیقت بے نقاب Read More »

ایشین یوتھ گیمز: والی بال میں پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دے دی

بحرین: ایشین یوتھ گیمز میں پاکستان والی بال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، اور ٹیم نے ٹاپ 8 کلاسیفیکشن راؤنڈ کے دوسرے میچ میں سعودی عرب کو شاندار کھیل کے بعد 3-1 کے اسکور سے شکست دے دی۔ یہ جیت پاکستانی یوتھ ٹیم کے لیے نہ صرف اعتماد میں اضافہ کا سبب بنی

ایشین یوتھ گیمز: والی بال میں پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دے دی Read More »

Scroll to Top