ہنر سیکھنے کے بجائے فوری کمائی کی دوڑ میں نوجوان پیچھے رہ گئے، عصمت وزیر
پشاور :معروف انٹرپرینیور عصمت وزیر نے خیبرپختونخوا میں کاروباری مواقع اور نوجوانوں کو درپیش مشکلات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو اب صرف نعرے لگانا بند کر کے عملی اقدامات کرنے ہوں گے۔ پختون ڈیجیٹل پوڈکاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کا کسی سیاسی جماعت […]
ہنر سیکھنے کے بجائے فوری کمائی کی دوڑ میں نوجوان پیچھے رہ گئے، عصمت وزیر Read More »










