صنم کی بہن فلک جاوید کامزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ریاست مخالف ٹویٹ کے الزام سمیت دو مقدمات میں گرفتار صنم کی بہن فلک جاوید کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ عدالت نے منظور کر لیا ہے۔ ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا کہ این سی سی آئی اے کے تفتیشی […]
صنم کی بہن فلک جاوید کامزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »










