ایمل ولی خان کو سیکیورٹی کے حوالے سے وزیراعلٰی کے بیان پر ترجمان اے این پی خیبرپختونخوا کا ردعمل
پشاور:عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے ترجمان ارسلان خان ناظم نے ایمل ولی خان کو دی جانے والی سیکیورٹی کے حوالے سے وزیراعلٰی کے حالیہ بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ آئی جی نے وزیر اعلیٰ کے حکم کو صرف ماننے تک محدود نہیں رکھا بلکہ ڈی آئی جی مردان نے وزیر اعلیٰ کو بے وقوف […]










