تازہ ترین

دو ریاستی حل قبول نہیں، فلسطین ہی واحد ریاست ہے، امیر جماعت اسلامی

کراچی :امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی میں غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ دو ریاستی حل کے تحت نہیں حل ہو سکتا، واحد ریاست فلسطین ہے جسے تسلیم کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح اور دنیا کے باضمیر لوگوں نے […]

دو ریاستی حل قبول نہیں، فلسطین ہی واحد ریاست ہے، امیر جماعت اسلامی Read More »

عوام کے لیے خوشخبری: آئی فون 17 اب آسان اقساط پر حاصل کریں

کراچی : اسٹینڈرڈ چارٹرڈ (SC) بینک نے اپنے کریڈٹ کارڈ صارفین کے لیے ایک نئی اور منفرد سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت نئے آئی فون 17 سیریز کو 0% مارک اپ کے ساتھ آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ بینک کی جانب سے متعارف کردہ SC آساں انسٹالمنٹ پلان میں

عوام کے لیے خوشخبری: آئی فون 17 اب آسان اقساط پر حاصل کریں Read More »

وادی تیراہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری

پشاور : خیبرپختونخوا کے مختلف بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری اور بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے پہاڑی سلسلے اجگال کوکی خیل میں سال کی پہلی برفباری ہوئی، جس کے بعد پورا علاقہ سفید چادر میں ڈھک گیا۔ برفباری کے بعد

وادی تیراہ، کالام اور دیگر بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری Read More »

عدم دلچسپی مہنگی پڑ گئی: محکمہ تعلیم پشاور کے 20 افسران معطل

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ابتدائی تعلیم محمد عاصم خان نے عوامی شکایات پر عدم دلچسپی اور کھلی کچہری میں شرکت نہ کرنے پر محکمہ تعلیم پشاور کے 20 افسران کو 120 دن کے لیے معطل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ضلع پشاور میں منعقدہ آن لائن کھلی کچہری کے دوران افسران

عدم دلچسپی مہنگی پڑ گئی: محکمہ تعلیم پشاور کے 20 افسران معطل Read More »

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، افغان خوارجی کمانڈر پیر آغا خنداری ہلاک

باجوڑ:  باجوڑ کے علاقے گبرے میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے اہم افغان خوارجی کمانڈر پیر آغا خنداری کو ہلاک کر دیا ہے۔ فتنہ الخوارج باجوڑ کے عسکری کمانڈر ملنگ بادشاہ نے پیر آغا خنداری کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی دہشت گرد

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، افغان خوارجی کمانڈر پیر آغا خنداری ہلاک Read More »

سوات کوہستان قومی جرگہ، وسائل، شناخت اور زمین کے تحفظ کے لیے اعلامیہ جاری

سوات کوہستان کے عوامی نمائندوں نے تحصیل بحرین کے صدر مقام کالام میں ایک تاریخی قومی جرگہ منعقد کیا جس میں بحرین، مدین، کالام اور دیگر ملحقہ وادیوں سے تعلق رکھنے والے مختلف لسانی و قبائلی اقوام نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے کا مقصد مقامی زمین، وسائل، زبانوں، ثقافت اور عوامی حقوق کے تحفظ کے

سوات کوہستان قومی جرگہ، وسائل، شناخت اور زمین کے تحفظ کے لیے اعلامیہ جاری Read More »

ایمل ولی خان نے صوبائی حکومت کی سیکیورٹی کو ڈرامہ قرار دے دیا

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اور سینیٹر ایمل ولی خان نے صوبائی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی کی واپسی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے مضحکہ خیز ڈرامہ قرار دیا ہے۔ ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جو پولیس اہلکار ولی باغ کے سامنے کھڑے کیے گئے وہ ان

ایمل ولی خان نے صوبائی حکومت کی سیکیورٹی کو ڈرامہ قرار دے دیا Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ترجمان حکومت خیبر پختونخوا فراز مغل کے مطابق ایمل ولی خان کی حفاظت کے لیے مجموعی طور پر 12 پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ ترجمان فراز احمد مغل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر ایمل ولی خان کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی Read More »

ویمنز ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی

کولمبو میں جاری ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی، پاکستان ویمنز ٹیم 248 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 159 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 248 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا اور صرف 26 کے مجموعی سکور پر اس کی

ویمنز ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی Read More »

جنوبی وزیرستان لوئر میں دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق اہم خبر

جنوبی وزیرستان لوئر کی ضلعی انتظامیہ نے 6 اکتوبر 2025 بروز پیر کو تحصیل وانا اور شکئی میں دفعہ 144 کے تحت مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کرفیو صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک جاری رہے گا جس کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد

جنوبی وزیرستان لوئر میں دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق اہم خبر Read More »

Scroll to Top