تازہ ترین

علیمہ خان کس طرف سے کھیل رہی ہیں،شیرافضل مروت نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ علیمہ خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ ہیں اور انہیں کبھی گرفتار نہیں کیا گیا وہ ہر جگہ دندناتی پھرتی ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ علیمہ خان کا پارٹی میں […]

علیمہ خان کس طرف سے کھیل رہی ہیں،شیرافضل مروت نے سب کچھ بتا دیا Read More »

خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا ،محکمہ موسمیات نے تفصیلات بتادی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں 14 اگست سے بارشوں کا ایک نیا سلسلہ داخل ہونے والا ہے جس کے باعث شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ اور بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے تحت بالائی خیبرپختونخوا، شمالی

بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا ،محکمہ موسمیات نے تفصیلات بتادی Read More »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹرز کے ذریعے شہری آبادی پر ڈرون حملہ، 8 سالہ بچی جاں بحق

میرانشاہ : شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں تپی میں خوارج (ٹی ٹی پی) کے مبینہ ڈرون حملے میں 8 سالہ معصوم بچی عافیہ دختر محمد نور جاں بحق ہو گئی۔ حملے میں بارودی مواد ٹھنڈے مشروب کی بوتل میں چھپا کر ڈرون کے ذریعے گرایا گیا جو سیدھا بچی کے سر پر آ

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹرز کے ذریعے شہری آبادی پر ڈرون حملہ، 8 سالہ بچی جاں بحق Read More »

پنشنرز کےلیے بڑی خوشخبری، وزارت خزانہ کا اہم اعلامیہ جاری

وفاقی وزارت خزانہ نے پنشنرز کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے ایک نیا آفس میمورینڈم جاری کر دیا ہےجس کے تحت یکم جولائی 2025 یا اس کے بعد ریٹائر ہونے والے ملازمین کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق تمام وفاقی پنشنرز پر برابری کی بنیاد پر پنشن میں اضافہ کیا جائے گا

پنشنرز کےلیے بڑی خوشخبری، وزارت خزانہ کا اہم اعلامیہ جاری Read More »

خیبرپختونخواحکومت کا دیہی علاقوں میں صفائی پروگرام شروع کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں متعلقہ صوبائی کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، انتظامی سیکرٹریز، ڈویژنل کمشنرز اور صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز نے شرکت کی۔ کانفرنس کا مقصد اضلاع کی سطح پر پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا تھا۔ کانفرنس

خیبرپختونخواحکومت کا دیہی علاقوں میں صفائی پروگرام شروع کرنے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا احساس نوجوان پروگرام :بغیر سود کے قرضوں کی اسکیم کیا ہے،طریقہ کار جانئے

پشاور: حکومت خیبرپختونخوا نے احساس نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کاروباری مواقع فراہم کرنے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے بغیر سود کی قرض اسکیم باضابطہ طور پر شروع کر دی ہے۔ یہ اسکیم صوبے کے تمام اضلاع بشمول قبائلی علاقے میں درخواست دہندگان کے لیے دستیاب ہے۔اس اسکیم کے تحت ہر

خیبرپختونخوا احساس نوجوان پروگرام :بغیر سود کے قرضوں کی اسکیم کیا ہے،طریقہ کار جانئے Read More »

خیبرپختونخوا میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کےلیے ای رکشہ منصوبے کا آغاز

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبے میں صاف، جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ سسٹم کے فروغ کی جانب عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، اس سلسلے میں ای-رکشہ منصوبے پر تیزی سے پیشرفت ہو رہی ہے۔

خیبرپختونخوا میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کےلیے ای رکشہ منصوبے کا آغاز Read More »

پہاڑی علاقوں میں زراعت موسمیاتی خطرات کی زد میں،ماہرین کا انتباہ

سوات(شہزاد نوید)سوات میں زرعی یونیورسٹی سوات کے زیرِ اہتمام کانجو ٹاؤن شپ میں “موسمیاتی تبدیلی اور پہاڑی علاقوں کی زراعت” کے موضوع پر پہلی تین روزہ بین الا قوامی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی ۔ اس اہم کانفرنس میں نہ صرف پاکستان بلکہ آسٹریلیا، چین ،افغانستان اور دیگر ممالک سے زرعی ماہرین، محققین، جامعات کے اساتذہ،

پہاڑی علاقوں میں زراعت موسمیاتی خطرات کی زد میں،ماہرین کا انتباہ Read More »

جنوبی وزیرستان: وانا-اعظم ورسک روڈ پر پل بارودی دھماکے سے تباہ، ٹریفک معطل

وانا(نورعلی) جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا کے قریب اعظم ورسک دانہ لگاڈ کے مقام پر واقع پل کو بارودی مواد کے ذریعے اڑا دیا گیا، جس کے نتیجے میں وانا تا اعظم ورسک مرکزی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پل کے نیچے دہشتگردوں کی

جنوبی وزیرستان: وانا-اعظم ورسک روڈ پر پل بارودی دھماکے سے تباہ، ٹریفک معطل Read More »

لنڈی کوتل اسپتال کی بجلی بند کرنے کی دھمکی، ٹیسکو چیف کی ہٹ دھرمی ناقابل قبول،عدنان قادری

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور عدنان قادری نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لنڈی کوتل کی بجلی منقطع کرنے کی دھمکی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسکو چیف بدمعاشی پر اتر آئے ہیں اور مسلسل انسانیت سوز رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ عدنان قادری کے مطابق ٹیسکو چیف نے دھمکی دی

لنڈی کوتل اسپتال کی بجلی بند کرنے کی دھمکی، ٹیسکو چیف کی ہٹ دھرمی ناقابل قبول،عدنان قادری Read More »

Scroll to Top