باجوڑ:تحصیل ماموند کےتمام تعلیمی ادارے 8 اگست تک بند کرنے کا فیصلہ
خار (عباس خان)باجوڑ کی تحصیل ماموند میں ضلعی انتظامیہ نے سیکیورٹی خدشات کے باعث تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو یکم اگست سے 8 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم باجوڑ کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق تحصیل ماموند کے تمام لڑکوں اور لڑکیوں کے اسکولز اس فیصلے […]
باجوڑ:تحصیل ماموند کےتمام تعلیمی ادارے 8 اگست تک بند کرنے کا فیصلہ Read More »










