9 مئی واقعات: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 167 افراد کو سزائیں، انسداد دہشتگردی عدالت کا بڑا فیصلہ
9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق مقدمات کا فیصلہ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سنا دیا۔ عدالت نے مجموعی طور پر 167 ملزمان کو مختلف مدت کی سزائیں سنائی ہیں جن میں کئی اہم سیاسی رہنما شامل ہیں۔ فیصلے کے مطابق، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر […]










