یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
یومِ آزادی 2025 کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے نیا ملی نغمہ ’’دل سے پاکستان‘‘ جاری کر دیا، جو معرکۂ حق میں عظیم فتح کی یادگار اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ نغمہ جذبۂ حب الوطنی، قومی […]
یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری Read More »










