پیٹرول کی قیمتیں مزید نیچے جائیں گی؟بالآخر حکومت نے بڑا اشارہ دیدیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کی امید بڑھ گئی ہے۔ حکومتی سطح پر مزید ریلیف کا عندیہ دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی […]
پیٹرول کی قیمتیں مزید نیچے جائیں گی؟بالآخر حکومت نے بڑا اشارہ دیدیا Read More »










