تازہ ترین

بچے کی پیدائش پر سونے کی انگوٹھی، حکومت کی نئی اسکیم کا اعلان

چنئی: بھارتی ریاست تمل ناڈو کی حکومت نے ماؤں اور نومولود بچوں کی صحت کے تحفظ اور سرکاری ہسپتالوں میں زچگی کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک منفرد فلاحی منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت سرکاری ہسپتالوں میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو ایک گرام سونے کی انگوٹھی تحفے میں دی […]

بچے کی پیدائش پر سونے کی انگوٹھی، حکومت کی نئی اسکیم کا اعلان Read More »

امن کے قیام میں پاکستان کا کردار دنیا تسلیم کر رہی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور مفاہمت کی جانب پیش رفت کے بعد عالمی برادری پاکستان کو ایک ذمہ دار ثالث اور امن کے قیام میں مؤثر کردار ادا کرنے والے ملک کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ قومی

امن کے قیام میں پاکستان کا کردار دنیا تسلیم کر رہی ہے، اسحاق ڈار Read More »

حج 2027 رجسٹریشن، گھر بیٹھے صرف 48 گھنٹوں میں کتنے ہزار افراد شامل ہوئے؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد: وزارتِ مذہبی امور نے حج 2027 کی لازمی رجسٹریشن مہم کے ابتدائی دو روز کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ رجسٹرڈ عازمین کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ آن لائن نظام کے ذریعے ہزاروں افراد نے گھر بیٹھے اپنی رجسٹریشن مکمل کی۔ وزارتِ مذہبی امور

حج 2027 رجسٹریشن، گھر بیٹھے صرف 48 گھنٹوں میں کتنے ہزار افراد شامل ہوئے؟ تفصیلات جاری Read More »

عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد: عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے نئی اور سخت ویزا شرائط نافذ کر دی ہیں، جن کے تحت زیارت کے لیے عراق جانے والے افراد اور زیارت گروپ آرگنائزرز (Ziyarat Group Organizers) کو نئے قواعد و ضوابط پر مکمل عملدرآمد کا پابند بنایا گیا ہے۔ وزارتِ داخلہ اور عراقی حکام کی جانب سے

عراق جانے والے پاکستانی زائرین کیلئے بڑا اعلان Read More »

پی ٹی اے کی آمدن میں تین برسوں کے دوران 62 فیصد کمی، آڈٹ رپورٹ

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال 2024-25 کی آڈٹ رپورٹ میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی مالی کارکردگی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین برسوں کے دوران اتھارٹی کی آمدن میں 62 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ اسی عرصے میں

پی ٹی اے کی آمدن میں تین برسوں کے دوران 62 فیصد کمی، آڈٹ رپورٹ Read More »

عالمی امن اور مسلم اُمہ کے اتحاد کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیراعظم کی کوششیں رنگ لے آئیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف نے نہ صرف عالمی سطح پر جنگ بندی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کیا بلکہ امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کے فروغ کے لیے بھی قابلِ قدر اقدامات کیے ہیں۔ ان خیالات

عالمی امن اور مسلم اُمہ کے اتحاد کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر، وزیراعظم کی کوششیں رنگ لے آئیں، طاہر اشرفی Read More »

عاشورہ جلوسوں کے لیے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا اہم ہدایت نامہ جاری

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے یوم عاشور کے دوران عزاداروں کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں صوبے کے متعلقہ اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز (ڈی ایچ اوز) اور مختلف ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس (ایم ایس) کو عاشورہ ایڈوائزری پر مکمل عمل درآمد

عاشورہ جلوسوں کے لیے محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا اہم ہدایت نامہ جاری Read More »

اسمبلی میں باہر کے بندے کو لا کر نعرے لگوانے کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈرڈاکٹرعباد

اسمبلی میں باہر کے بندے کو لا کر نعرے لگوانے کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈرڈاکٹرعباد

شاہد جان خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد اللہ نے صوبائی اسمبلی کےآج کے اجلاس میں پیش آنے والے واقعات پر سخت تنقید کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اسمبلی میں کچھ انمول اور عجیب واقعات رونما ہوئے، جہاں ایک باہر کے غیر متعلقہ شخص کو اندر

اسمبلی میں باہر کے بندے کو لا کر نعرے لگوانے کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈرڈاکٹرعباد Read More »

پشاور : نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کا شیڈول جاری

نویں محرم الحرام کے موقع پر پشاور کی مختلف امام بارگاہوں سے مروجہ روایات کے مطابق مرکزی ماتمی جلوس برآمد ہوں گے جن کے لیے سیکیورٹی اور انتظامی امور مکمل کر لیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پہلا اور دوسرا مرکزی ماتمی جلوس بالترتیب امام بارگاہ بی بی صاحبہ

پشاور : نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کا شیڈول جاری Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل مسلسل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں تیل سستا :پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے ایک بار پھر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور ماہرین و تجزیہ کاروں نے آنے والے جمعہ کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا ہے جس سے عوام کو ایک بار پھر ریلیف ملنے کی امید پیدا ہو گئی

عالمی منڈی میں تیل سستا :پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہونے کا امکان Read More »

Scroll to Top