آپریشن سندور محض میڈیا کا تماشا، مودی حکومت نے حقائق چھپا دیے، کانگرس رہنما پرینتی سشیل کمار شیندے
کانگرس کی رکن پارلیمنٹ پرینتی سشیل کمار شیندے نے پارلیمان میں “آپریشن سندور” پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس آپریشن کو محض میڈیا میں دکھانے کے لیے ایک تماشا بنا رہی ہے۔ پرینتی سشیل کمار شیندے نے سوال اٹھایا کہ اس آپریشن میں حکومت نے کیا حاصل کیا؟ کتنے دہشت […]










