نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے وزیر خارجہ کے بیجنگ پہنچنے پر چینی حکومت کے سفیر یو ژیاؤ یونگ اور پاکستان کے سفیر برائے چین، خلیل ہاشمی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سرکاری دورے کے دوران سینیٹر اسحاق […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار ایک روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے Read More »










