کیا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگے گا؟ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا بڑا بیان سامنے آ گیا
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، جبکہ اس معاملے پر مختلف صوبوں کی رائے بھی مختلف ہے۔ ایوان صدر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ قومی اور عالمی صورتحال کے پیش نظر […]
کیا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگے گا؟ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا بڑا بیان سامنے آ گیا Read More »










