تازہ ترین

وقت گزر گیا مگر یادیں زندہ ہیں، آج شہید بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی منائی جا رہی ہے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قائد شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ گڑھی خدا بخش میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ برسی کے موقع […]

وقت گزر گیا مگر یادیں زندہ ہیں، آج شہید بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی منائی جا رہی ہے Read More »

سہیل آفریدی کا لاہور دورہ، اہم ملاقاتوں کا شیڈول پختون ڈیجیٹل نے حاصل کر لیا

شیراز احمد شیرازی لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لاہور دورے کا تفصیلی شیڈول سامنے آ گیا ہے، جس کے مطابق وزیراعلیٰ آج مختلف سیاسی و تنظیمی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ پختون ڈیجیٹل نے وزیراعلیٰ کے دورے کا شیڈول حاصل کر لیا ہے۔ شیڈول کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آج صبح 10 بجے مخدوم شاہ محمود قریشی

سہیل آفریدی کا لاہور دورہ، اہم ملاقاتوں کا شیڈول پختون ڈیجیٹل نے حاصل کر لیا Read More »

تختی خیل آپریشن کے زخمیوں کی عیادت کے لیے کمانڈر 116 بریگیڈ اور آر پی او بنوں ہسپتال پہنچ گئے

سلمان علی خان بنوں: کمانڈر 116 بریگیڈ بریگیڈیئر عمیر نیازی اورآر پی او بنوں ریجن سجاد خان نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بنوں اور خلیفہ گل نواز ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے تختی خیل آپریشن کے دوران زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں اور عام شہریوں کی عیادت کی۔ دورے کے دوران کمانڈر

تختی خیل آپریشن کے زخمیوں کی عیادت کے لیے کمانڈر 116 بریگیڈ اور آر پی او بنوں ہسپتال پہنچ گئے Read More »

سپریم کورٹ کا ہائی لیول اجلاس، خیبرپختونخوا کے دور دراز اضلاع میں عدالتی سہولیات بہتر بنانے کا اعلان

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کے دور دراز اضلاع میں عدالتی انفراسٹرکچر کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور صوبائی حکام نے بھی شرکت کی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں دور دراز علاقوں میں عدالتی سہولیات کی کمی پر چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا ہائی لیول اجلاس، خیبرپختونخوا کے دور دراز اضلاع میں عدالتی سہولیات بہتر بنانے کا اعلان Read More »

تحریک انصاف کی شرط واضح، مذاکرات غیر مشروط نہیں ہوں گے، شفیع جان

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف غیر مشروط مذاکرات نہیں کرے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان نے بتایا کہ مذاکرات کی تمام ذمہ داری محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو سونپی گئی ہے، اور جو

تحریک انصاف کی شرط واضح، مذاکرات غیر مشروط نہیں ہوں گے، شفیع جان Read More »

حکومت چاہتی ہے کہ پوری اپوزیشن مذاکرات میں شامل ہو، لیکن پی ٹی آئی نے انکار کر دیا، رانا ثنا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ پوری اپوزیشن مذاکرات میں شامل ہو، تاہم پاکستان تحریک انصاف نے خود کو مذاکرات سے الگ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ

حکومت چاہتی ہے کہ پوری اپوزیشن مذاکرات میں شامل ہو، لیکن پی ٹی آئی نے انکار کر دیا، رانا ثنا Read More »

سہیل آفریدی کو لاہور میں خوش آمدید کہتے ہیں، یہ پاکستان کا یورپ دیکھنے آئے ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی لاہور کے دورے پر پاکستان کا یورپ دیکھنے آئے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا لاہور میں خیرمقدم کرتے ہیں اور انہیں دعوت دی کہ وہ لاہور کی خوبصورتی دیکھیں، روٹی کھائیں اور تصاویر کھینچیں۔ عظمیٰ

سہیل آفریدی کو لاہور میں خوش آمدید کہتے ہیں، یہ پاکستان کا یورپ دیکھنے آئے ہیں، عظمیٰ بخاری Read More »

پی ٹی آئی مذاکرات اور مزاحمت ایک ساتھ کرتی ہے، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) ایک طرف مذاکرات کی بات کرتی ہے اور دوسری طرف مزاحمت کی بات، جو ملکی سیاسی صورتحال کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ پشاور میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ جمہوریت کے اصولوں

پی ٹی آئی مذاکرات اور مزاحمت ایک ساتھ کرتی ہے، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

پی ٹی آئی نے مذاکرات کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا، اختیار ولی خان

اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کبھی بھی مذاکرات کے عمل کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے متعدد بار بات چیت کی پیشکش کے باوجود مثبت پیشرفت سامنے نہیں آ سکی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں

پی ٹی آئی نے مذاکرات کو کبھی سنجیدگی سے نہیں لیا، اختیار ولی خان Read More »

حکومت سے مذاکرات پر اپوزیشن کا بڑا قدم، کمیٹی تشکیل پا گئی

اسلام آباد: وزیراعظم کی جانب سے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیشکش کے بعد اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے بات چیت کے لیے اپنی مذاکراتی کمیٹی کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ مذاکراتی کمیٹی میں محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس اور مصطفیٰ نواز کھوکھر سمیت اپوزیشن اتحاد کی مرکزی قیادت شامل

حکومت سے مذاکرات پر اپوزیشن کا بڑا قدم، کمیٹی تشکیل پا گئی Read More »

Scroll to Top