کیمبرین پیٹرول مقابلوں کے شرکا کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، شاندار کارکردگی پر مبارکباد
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کیمبرین پیٹرول مقابلوں میں حصہ لینے والی پاک فوج کی ٹیم سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، جہاں انہوں نے دنیا کے سخت ترین فوجی مقابلے میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ٹیم کے […]










