کاروبار

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مہنگی ہوگئی

عالمی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتیں گِر گئیں،سونا 4,718 ڈالر فی اونس پر فروخت

عالمی مارکیٹ میں آج سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے کو ملا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سونا 35 ڈالر سستا ہو کر 4,718 ڈالر فی اونس پر فروخت ہو رہا ہے، جبکہ چاندی ایک ڈالر سے زائد کمی کے بعد 74 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے […]

عالمی مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتیں گِر گئیں،سونا 4,718 ڈالر فی اونس پر فروخت Read More »

پیٹرول کی قیمتوں کے بارے میں بڑی خوشخبری سامنے آ گئی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد متعلقہ وزارتوں کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں، جس کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے مثبت اثرات پاکستان کی

پیٹرول کی قیمتوں کے بارے میں بڑی خوشخبری سامنے آ گئی Read More »

ٹرانسپورٹرز اور گاڑی مالکان خبردار: بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

پشاور: خیبرپختونخوا میں ٹرانسپورٹرز اور گاڑی مالکان کے لیے اہم ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ جو گاڑیاں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ میں رجسٹرڈ ہیں، وہ اپنے شناختی کارڈ کے کوائف کی درستگی فوری طور پر متعلقہ دفاتر یعنی پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (PTA) اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) سے یقینی بنائیں۔

ٹرانسپورٹرز اور گاڑی مالکان خبردار: بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

صارفین کیلئے بری خبر،نیپرا نے بجلی مہنگی کردی

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے جہاں فروری 2026 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک روپے 42 پیسے فی یونٹ

صارفین کیلئے بری خبر،نیپرا نے بجلی مہنگی کردی Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 15,700 روپے کے اضافے کے بعد 5,04,162 روپے تک پہنچ گئی۔ اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 13,460 روپے بڑھ کر 4,32,237

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

عالمی حالات میں بہتری کے اثرات!سونا مہنگا، دبئی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں بڑی چھلانگ

دبئی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے پیچھے عالمی سطح پر جاری جنگ بندی مذاکرات اور مثبت اقتصادی اشارے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بدھ کی صبح 24 قیراط سونے کی قیمت فی گرام 577.50 درہم تک پہنچ گئی، جو گزشتہ روز 566.25 درہم

عالمی حالات میں بہتری کے اثرات!سونا مہنگا، دبئی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں بڑی چھلانگ Read More »

پٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال موخر کرنے کا اعلان

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت 13.83 فیصد کمی کے بعد 97.33

ایران،امریکا مذاکرات کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں عارضی کمی کے باوجود عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، اور سونا تقریباً تین ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے دو

سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے،عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں اضافہ Read More »

صبح صبح اچھی خبر آگئی ! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

صبح صبح اچھی خبر آگئی ! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

امریکا اور ایران کے درمیان مشروط دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈیوں میں نمایاں مثبت ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی جبکہ عالمی اسٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی بینچ مارک برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 15.9 فیصد کمی کے بعد 92.30

صبح صبح اچھی خبر آگئی ! عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

پاکستان کی سفارتی کوششوں کی کامیابی کا اثر ، تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہےجسے ماہرین خطے میں کشیدگی کم ہونے کا براہ راست نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت کم ہو کر 97 ڈالر فی بیرل ہو گئی

پاکستان کی سفارتی کوششوں کی کامیابی کا اثر ، تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

Scroll to Top