اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر، مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ
مشرق وسطیٰ کی حالیہ کشیدگی نے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات مرتب کرنا شروع کر دیے ہیں جس کے باعث مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں ایک اعشاریہ نو تین فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ […]
اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان پر، مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ Read More »










