شہباز شریف کی امن کوششوں کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ ٹویٹ کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں مثبت ردِعمل دیکھنے میں آیا ہے اورزبرست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ امریکا کی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ رہامگر آخر میں تیزی دیکھی گئی،دوسری جانب ایشیائی مارکیٹس میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔یورپی مارکیٹوں پر فی الحال دبائو برقرار ہے۔ عالمی […]
شہباز شریف کی امن کوششوں کے بعد عالمی سٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی Read More »










