کاروبار

صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتیں نیچے آگئیں

کراچی صرافہ مارکیٹ میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ فی تولہ سونا 8,600 روپے کم ہو کر 5,19,962 روپے پر آ گیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 7,373 روپے کی کمی کے بعد 4,45,783 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، فی اونس […]

صرافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتیں نیچے آگئیں Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کار پریشان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کا رجحان برقرار ہے اور کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 826 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد مارکیٹ 1 لاکھ 80 ہزار کی اہم نفسیاتی حد کھو بیٹھی۔ اس وقت پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کار پریشان Read More »

چاندی کی قیمتوں نے یوٹرن لے لیا، آج کتنے روپے اضافہ ہوا؟

کراچی: پاکستان میں چاندی کی قیمت میں گزشتہ چند روز کی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت دیگر علاقوں میں آج چاندی کے نرخ اپ ڈیٹ کر دیے گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 10 گرام

چاندی کی قیمتوں نے یوٹرن لے لیا، آج کتنے روپے اضافہ ہوا؟ Read More »

پنجگور سے تربت جانے والی گاڑی سے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد

سیکیورٹی فورسز نے ایم-8 شاہراہ پر کارروائی کرتے ہوئے 375 کلوگرام آئس (منشیات) برآمد کر لی جس کی مالیت تقریباً 18 کروڑ 75 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق 12 فروری کو وِنگ انٹیلی جنس کلیکشن اینڈ ایکسپلائٹیشن (132 ونگ) کی خفیہ اطلاع پر پنجگور سے تربت جانے والی ایک مشتبہ مزدا گاڑی

پنجگور سے تربت جانے والی گاڑی سے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد Read More »

سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ تازہ ترین نرخ نامہ جاری

پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں حالیہ دنوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا اور یہ مستحکم رہی۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قراط فی تولہ سونے کی قیمت 5

سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ تازہ ترین نرخ نامہ جاری Read More »

آن لائن ٹیکسی اور بائیک ڈرائیورز سے سفر کرنے والے شہریوں کے لیے اہم انتباہ جاری

اسلام آباد کی انتظامیہ نے آن لائن ٹیکسی اور بائیکیا ڈرائیورز کی رجسٹریشن کے لیے تیار کردہ ڈیش بورڈ مکمل طور پر فعال کر دیا ہے۔ پہلے ہی روز 313 ڈرائیورز نے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لی، رجسٹریشن مکمل کرنے والے ڈرائیورز کو ایک کیو آر کوڈ جاری کیا جائے گا جسے وہ اپنی گاڑی

آن لائن ٹیکسی اور بائیک ڈرائیورز سے سفر کرنے والے شہریوں کے لیے اہم انتباہ جاری Read More »

خریدار پریشان! سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

خریدار پریشان! سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں شدید اضافہ، فی تولہ 2 ہزار 300 روپے مہنگا مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے سرمایہ کار اور خریدار دونوں فکر مند ہو گئے ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق،

خریدار پریشان! سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانئے Read More »

بیرون ملک پاکستانیوں نے کتنی بڑی رقم وطن بھیجی؟ تازہ رپورٹ جاری

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق جنوری کے مہینے میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 47 کروڑ ڈالر وطن منتقل کیے۔ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلات زر

بیرون ملک پاکستانیوں نے کتنی بڑی رقم وطن بھیجی؟ تازہ رپورٹ جاری Read More »

سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ! آج فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس نے عوام اور سرمایہ کاروں کی توجہ دوبارہ سونے کی طرف مبذول کر دی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,500 روپے کا

سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ! آج فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟ جانئے Read More »

سونے کی عالمی دوڑ! دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟ پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ فہرست سامنے آگئی

سونے کی عالمی دوڑ! دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟ پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ فہرست سامنے آگئی

سونا بدستور عالمی سطح پر معاشی تحفظ کی ایک مضبوط بنیاد سمجھا جاتا ہے۔ دنیا بھر کے مرکزی بینک سونے کو کرنسی میں اتار چڑھاؤ سے بچاؤ، مالی استحکام اور زرِ مبادلہ کے ذخائر کے ایک اہم جزو کے طور پر استعمال کرتے ہیں، خاص طور پر ایسے وقت میں جب عالمی معیشت غیر یقینی

سونے کی عالمی دوڑ! دنیا میں سب سے زیادہ سونا کس ملک کے پاس ہے؟ پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ فہرست سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top