وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی دھرنے میں مصروف، پشاور میں آٹے کا تھیلا 3 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا، شہری بے بس
پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے، جہاں 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے کے اضافے کے بعد 3 ہزار روپے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مکس آٹے کا 20 کلو تھیلا 2,900 روپے سے بڑھ کر اب 3,100 روپے میں فروخت ہو رہا ہے، […]










