نیپرا نے نیا فیصلہ سنایا، صارفین کے لیے حیران کن تبدیلیاں سامنے آگئیں
اسلام آباد: نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت بجلی پیدا کرنے والے صارفین، بشمول بائیوگیس صارفین، اب نئے قواعد کے مطابق نیٹ بلنگ کے نظام کے تحت بجلی استعمال اور فروخت کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی ریگولیشنز کے تحت […]
نیپرا نے نیا فیصلہ سنایا، صارفین کے لیے حیران کن تبدیلیاں سامنے آگئیں Read More »










