کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کے بڑھتے دباؤ کے درمیان تھوک مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز 5 لٹر کوکنگ آئل کے ڈبے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا، جبکہ 16 لٹر کے مختلف گریڈز کے کنستر بھی […]
کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ Read More »










