ٹويوٹا کافورچیونر کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کا اعلان
ٹویوٹا پاکستان نےملک میں اپنی 35 سالہ خدمات کا سنگِ میل عبور کرنے کی خوشی میں اپنی مقبول فلیگ شپ ایس یو وی فورچیونر کی ایکس فیکٹری قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ رعایت محدود مدت کے لیے ہے جو خریداروں کو غیر معمولی کم قیمت پر گاڑی حاصل […]
ٹويوٹا کافورچیونر کی قیمتوں میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کا اعلان Read More »










