عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 10 ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 3 ہزار 740 ڈالر پر آ گئی۔ عالمی سطح پر اس کمی کے اثرات پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی دیکھے گئے، جہاں جمعہ کے روز سونے اور چاندی […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا Read More »









