پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی یا سستی ہوں گی؟ اہم خبر آگئی
مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر ہے، یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ ابتدائی ورکنگ کے مطابق،پیٹرول کی قیمت میں […]
پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی یا سستی ہوں گی؟ اہم خبر آگئی Read More »










