گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، عوام پریشان
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کو ایک اور دھچکا دے دیا ہے، جب معروف گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی کلو تک اضافہ کر دیا ہے۔ اس اچانک اضافے سے متوسط اور نچلے طبقے کی مشکلات میں مزید […]
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، عوام پریشان Read More »










