پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں پرپہنچ گئی
پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پانچویں دن بھی مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس میں 104پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ18ہزار874پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز بھی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک […]
پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں پرپہنچ گئی Read More »









