کاروبار

تمام بنک رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے، سٹیٹ بنک کا اعلان، وجہ کیابنی ؟ جانئے

تمام بنک رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے، سٹیٹ بنک کا اعلان، وجہ کیابنی ؟ جانئے

مالی سال 2025-26 کے اختتام پر ٹیکس وصولیوں کے ہدف کو یقینی بنانے کیلئے حکومت نے انتظامات کرتے ہوئے بینکوں اور متعلقہ سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں توسیع کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی درخواست پر ٹیکس وصول کرنے والی تمام مجاز نجی […]

تمام بنک رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے، سٹیٹ بنک کا اعلان، وجہ کیابنی ؟ جانئے Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی، خام تیل قیمتیں 2 ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی، کیا اب پٹرول بھی سستا ہونیوالا ہے؟اچھی خبر آگئی

عالمی توانائی مارکیٹ ایک بار پھر اہم موڑ پر آ کھڑی ہوئی ہے، جہاں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک کمی نے سرمایہ کاروں اور ماہرین دونوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کی تمام

خام تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی، کیا اب پٹرول بھی سستا ہونیوالا ہے؟اچھی خبر آگئی Read More »

سونا سستا ہوگا یا مزید مہنگا؟ عالمی مارکیٹ سے صبح صبح اہم خبر آگئی

عالمی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی مسلسل مضبوطی نے سونے کی قیمتوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے، جس کے باعث گولڈ مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی ڈالر کی مسلسل مضبوطی کے باعث سونے کی قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے، جبکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر

سونا سستا ہوگا یا مزید مہنگا؟ عالمی مارکیٹ سے صبح صبح اہم خبر آگئی Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت نے مستقبل میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے “پیٹرولیم پرائسز اسٹیبلائزیشن فنڈ” قائم کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ نے جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ فنڈ وفاقی کابینہ کے 5 جون 2026 کے فیصلے کی روشنی میں قائم کیا گیا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »

اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

عالمی مالیاتی منڈی اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایرانی ریال کے نئے ریٹ سامنے آگئے ہیںجس کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں اس کی شرح تبادلہ میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رجحان برقرار ہےتاہم تاجروں اور

اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قیمت میں اتار چڑھاؤ Read More »

اسٹیٹ بینک کا بدھ کو تمام بینک بند رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جولائی بروز بدھ ملک بھر کے تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں میں عام تعطیل کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم جولائی بروز بدھ کو بینک ہالیڈے (تعطیل) ہوگی، جس کے باعث تمام تجارتی بینک عوامی لین دین کے

اسٹیٹ بینک کا بدھ کو تمام بینک بند رکھنے کا اعلان Read More »

خام تیل کی گراوٹ کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

سونا سستا ہو گیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہوئے، جہاں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار

سونا سستا ہو گیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

خاموش مگر بڑا اقدام! پاکستان کا 2030ء تک سعودی عرب میں 10 لاکھ ورک فورس بھیجنے کا ہدف

خاموش مگر بڑا اقدام! پاکستان کا 2030ء تک سعودی عرب میں 10 لاکھ ورک فورس بھیجنے کا ہدف

پاکستان نے 2030 تک سعودی عرب میں 10 لاکھ ہنر مند اور نیم ہنر مند افراد پر مشتمل ورک فورس بھیجنے کا ہدف مقرر کیا ہے، جسے طویل المدتی ورک فورس ڈویلپمنٹ حکمت عملی کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ منصوبہ پاکستان-سعودی عرب اکنامک کوآپریشن فریم ورک کے تحت تیار

خاموش مگر بڑا اقدام! پاکستان کا 2030ء تک سعودی عرب میں 10 لاکھ ورک فورس بھیجنے کا ہدف Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

ملکی توانائی کیلئے خوشخبری، بڑی پیشرفت ،خام تیل کی پیداوار 2 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی

ملکی توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ سے پہلی بار یومیہ دو ہزار بیرل خام تیل کی پیداوار شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے تیل کے نئے ذخائر کی دریافت اور پیداوار

ملکی توانائی کیلئے خوشخبری، بڑی پیشرفت ،خام تیل کی پیداوار 2 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی Read More »

ایک سال میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کہاں پہنچ گئیں؟ ہوشربا اعداد و شمار سامنے آگئے

مالی سال 2025-26 کے دوران ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہری ملکی تاریخ میں اب تک کے سب سے مہنگے ایندھن کے استعمال پر مجبور رہے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے دوران ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت بڑھ کر 257

ایک سال میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کہاں پہنچ گئیں؟ ہوشربا اعداد و شمار سامنے آگئے Read More »

Scroll to Top